سیاسی قیدی

کشمیر سویٹاس کا مطالبہ ہے کہ تمام سیاسی قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔ان قیدیوں میں حریت قیادت بھی شامل ہے جسے غیر قانونی طور پر زیر حراست یا پھر ہاؤس ایرسٹ رکھا جا رہا ہے۔اسی طرح کشمیر سویٹاس یہ مطالبہ بھی کرتی ہے کہ بھارت نسل پرستانہ ہندتواآئیڈیالوجی کے تحت سرکاری سر پرستی میں کشمیریوں پر ظلم و ستم، دھونس،دھمکی اور دہشت گردی بند اور کشمیر کی پرامن سول سوسائٹی کے نمائندوں کے خلاف جھوٹی گوائیوں، بے بنیاد الزامات اور عدالتی مقدمات کے ذریعہ کاروائیوں سے باز آئے۔

کشمیری عوام کا بھارت کے غاصبانہ فوجی قبضہ سے آزادی کا عزم پختہ،اٹل اور دوٹوک ہے جس کا ایک اظہار وہ ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پرنکل کر پر امن احتجاج کی صورت میں کرتے ہیں۔اس تحریک اور جذبہ کو دبانے کے لیے بھارت قتل و غارت گری اور تشدد کا ہر حربہ استعمال کرتا ہے جس میں بے گناہ افراد پر گولیاں برسا کر انھیں آنکھوں سے محروم کرنا، مستقل طور پر جسمانی طور پر معذور کر دینا اور بڑے پیمانے پر قید میں ڈال دینا شامل ہیں۔ حتٰی کہ وہ بچوں کو بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دینے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا ہے۔ نام نہاد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت وہ اب تک ہزاروں بے گناہ نوجوانوں، بچوں اور پرامن کارکنوں کو جیل کی اندھیری کوٹھیوں کے پیچھے منتقل کر چکا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل اس قانون کو ناجائز قانون قرار دے چکی ہے۔ Amnesty International has called PSA a ‘lawless law.’

اس تناظر میں کشمیر سویٹاس درج ذیل مطالبات کرتی ہے:

  1. ۱۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتار تمام افراد کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
  2. ۲۔ اقوا م متحدہ کے نمائندوں کو جیلوں میں قید کشمیری مرد، عورتوں اور بچوں تک فوری رسائی دی جائے تاکہ بھارتی فوج پر ان کی عصمت دری، بد فعلی، مجرمانہ حملوں اور ظلم و تشدد کے الزامات کا غیر جانبدانہ جائزہ لیا جا سکے۔
  3. ۳۔اپنے سول اور سیاسی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے کشمیریوں پر ظلم و جبر کے آزادنہ اور بلا روک ٹوک استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔
  4. ۴۔ اے ایف ایس پی اے اور پی ایس اے جیسے ظالمانہ قوانین پر فوری پابندی عائد کی جائے جن کے تحت کسی بھی شخص کو بغیر کسی الزام یا ٹرائل کے پابند سلاسل کیا جا سکتا ہے۔ like AFSPA and PSA that allow for indefinite detention without charges or trial.
  5. ۵۔ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ کے خاتمہ، فوج کے انخلاء اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں استصواب رائے کے انعقاد کے لیے بھارت حریت کانفرنس کی قیادت اور پاکستان کے ساتھ بامعنی سیاسی مزاکرات کا آغاز کرے۔ Hurriyat Conference and Pakistan that will lead to decolonization, demilitarization and the UN sponsored plebiscite in disputed territory.

DIBAWAH INI MERUPAKAN DAFTAR SEBAGIAN PIMPINAN KUNCI KASHMIR YANG TELAH DITAHAN OLEH TENTARA PENDUDUKAN INDIA

If luck is not on your side and any of the numbers from 1 to 12 falls out, then you have just lost 200 euros and should begin to use the strategy of Martingale described above. However, if at least one of the bets is justified, you have just earned a decent amount. When accumulating from 19 to 36, Contact red lion Casino get 80 euros, with an accumulation of 13 to 18 – 100 euros, and with an accumulation of 0 – 160 euros. The biggest drawback of this strategy, of course, is that it will most likely fall on a number from 1 to 12. But James Bond is a person who is ready to take risk.

SYEDGEELANI
AsiyaAndrabi
AhmedPrisoner
GhulamQadirBhatPrisoner
PEERPRISONER
YasinMalik
MianQayoom
AshiqPrisoner
JavedKhanPrisoner
ShaikhPrisoner
Mirwaiz
masarat
BilalPrisoner
MehmoodKhanPrisoner
SHEIKHIMRANPRISONER
AasifSultan
ETpJTYvWkAEE1YL
NahidaNasreen
SOFIFEHMEEDAPrisoner