مزاحمتی تحریک

کشمیر کا مسئلہ قوام متحدہ کے ایجنڈاپرسب سے پرانا حل طلب تنازعہ ہے۔ اس وقت یہ دنیا کا سب سے بڑا فوجی مرکز بھی بن چکا ہے۔ یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی دو طرفہ تنازعہ نہیں ہے، اس لیے اسے بین الاقوامی تنازعہ کہنا ہی درست ہو گا کیونکہ اس کا ایک تیسرا فریق چین بھی ہے۔ اپنی نوعیت کی سنگینی کی وجہ سے اس مسئلہ کو فریقین کے درمیان ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اس تناظر میں ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم جینو سائیڈ واچ نے کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کی وجہ سے جینو سائیڈ الرٹ بھی جاری کیا ہے لیکن اس سب کچھ کے باوجود اس مسئلہ کی حقیقی سنگینی کا ابھی تک احساس نہیں کیا گیا ہے۔ بد قسمتی سے تنازعہ کا دور دور تک کوئی حل نظر نہیں آ رہا ہے جب کہ بھارت دانستہ طور پر اس کی تاریخ، ثقافت، بنیادی شناخت اور سب سے بڑ کر اس کے عوام کی مرضی اور خواہش کے بارے میں ابہام اور الجھن پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ بلکہ یہ کہنا ذیادہ درست ہو گا کہ وہ با بانگ دھل ان کی آواز کو دبانے اور خاموش کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔دنیا نے اس ظلم و ستم پر اپنی آنکھیں موند کر رکھی ہیں۔ مودی حکومت نے اپنے فسطائیت پر مبنی ہندتوا ایجنڈے کے تحت آئین کے آرٹیکل ۰۷۳کا خاتمہ اور نئے ڈومیسائل قانون کا نفاذ کر کے کشمیر میں آباد ی کے تناسب کو بدلنے کی کوشش کی ہے۔ تاہم اطلاعات تک رسائی کومکمل بند کر کے اس سارے کھیل کی تکمیل کے لیے لفظوں کے ہیر پھیر اور الجھاؤ کے سب سے خطرناک ہتھیار کو ہی بروئے کار لایا گیا ہے۔تاہم بھارت کی یہ چال بری طرح ناکام ہو چکی ہے او روہ اپنے اس فریب کے زور پر کشمیری عوام کی آواز کو ذیادہ دیر تک دبا کر نہیں رکھ سکتا ہے۔

مزید پڑھ

Betting systems in the roulette of a dime a dozen, but most of them are better to avoid. The Fibonacci roulette system was formulated by Leonardo Fibonacci (1170–1250) and is a popular sequence Vegas wild review numbers with many applications. According to Fibonacci numbers, the next number in the sequence consists of the sum of the two past numbers. The Fibonacci sequence always begins with a unit and continues to infinity. Any number acts in the role of the amount of 2 numbers that go in front of him. At first it may be difficult to understand how this sequence is applicable to roulette.