کشمیری کون ہیں؟

کشمیر کے لوگ اپنی ایک منفرد تاریخی شناخت،ثقافت اور زبان رکھتے ہیں جویہاں کی دوسری تمام علاقائی زبانوں سے مختلف ہے، یہی وجہ ہے کہ کئی معروف دانشور اسے انڈو یوروپین زبانوں سے الگ قرار دیتے ہیں۔نسلی اعتبار سے کشمیری مختلف نسلوں اور قبیلوں جیسے ساسانی،یونانی، وسط ایشیائی،ایرانی، افغانی اور ترک وغیرہ کی اولاد ہیں جو مختلف زمانوں میں ہجرت کر کے یہاں آباد ہو گئے۔ہندتوا کا پرچار کرنے والوں کے دعوؤں کے برعکس آج سے ایک ہزار سال قبل کشمیری ہندو مت کے نہیں بلکہ بدھ مت کے پیروکار تھے۔البتہ تاریخی اعتبار سے برہمن بھی اپنی ایک خصوصی مذہبی شناخت کے ساتھ کشمیر کا ایک حصہ رہے ہیں۔اس لحاظ سے کشمیر میں اسلام اوربدھ مت کے پیروکاروٗں کے علاوہ براہمن بھی آباد رہے ہیں جنھیں بعد کے زمانہ میں مغلوں نے کشمیری پنڈت کا نام دیا۔ مسلمان کشمیر کی کل ا ٓبادی کا پچانوے فیصد ہیں۔اس غالب اکثریت کے باوجود یہ خطہ تایخی اعتبار سے تنوع میں یگانت اور انفرادیت کی بہترین مثال رہا ہے۔آج کے بھارت کے برعکس ا س میں قومیت پرستی اور شناخت کے نام پر امتیاز نہیں برتا جاتا تھا۔مختصراً، کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا ہے۔

کشمیر میں آبادی کا تناسب

: لفظ کشمیر ان پانچ خطہ ہائے زمین کے مجموعے کے لیے بولا جاتا ہے جو ۷۴۹۱تک قائم شاہی ریاست جموں و کشمیر کا حصہ تھے۔ان پانچ خطوں میں سے تین بھارت کے قبضہ میں ہیں جبکہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام ہیں۔بھارت کے زیر قبضہ علاقے ردج ذیل ہیں: وادی کشمیر: یہ علاقہ ۸۴۹۵۱ مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے جس کی آبادی ۰۸ لاکھ کے لگ بھگ ہے۔یہ علاقہ صدیوں سے کشمیر کی تہذیب، ثقافت اور زبان کا مرکز رہا ہے۔ یہ امتیاز بھی اسی خطہ کوحاصل ہے کہ وہ موجودہ تحریک آزادی کا اصل گڑھ یا ہیڈ کواٹر ہے۔

جموں: یہ علاقہ ۳۹۲۶۲ مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے، اس کی کل آبادی ۳۹۲۶۲ افراد پر مشتمل ہے جس میں ہندو اورمسلما ن دونوں شامل ہیں۔مسلمان آبادی بکروال اور گجر قبیلوں جب کہ ہندو آبادی ڈوگرا، پنڈت اور سکھوں کے علاوہ بھارت کے مختلف علاقوں سے ہجرت کر کے قابل لحاظ تعداد میں آباد ہو جانے والے دیگر افراد پر مشتمل ہے۔ لداخ:۶۴۱۹۵ مربع کلو میٹر پر پھیلے ہوے اس علاقہ کی کل آبادی۶۴۱۹۵افراد ہے جن میں غالب اکثریت بدھ مت کے پیروکاروں اورمسلمانوں پر مشتمل ہے جب کہ ہندواؤں کی بھی ایک قلیل تعداد یہاں پر آباد ہے۔ اس کے برعکس پاکستان کے زیر انتظام دو علاقے آزادکشمیر (۷۹۲۳۱ مربع کلو میٹر) اور گلگت بلتستان(۱۷۹۲۷ مربع کلو میٹر) تقریباًمکمل طور پر مسلمان آبادی پر مشتمل ہیں، آزاد کشمیر کی کل آبادی ۵.۴ ملین جب کہ گلگت بلتستان کی آبادی ۸.۱ ملین ہے۔ ان دونوں کی مجموعی آبادی بیس لاکھ کے لگ بھگ ہے جن میں سے ۶۸ فیصد مسلمان ہیں۔

The interface and functionality on the legal virtual platform must meet the https://blood-moon-casino.co.uk/login/ requirements: