JOIN US

کشمیر سویٹاس ایک بین الاقوامی ایڈووکیسی اور غیر منا فع بخش تنظیم ہے جس کا مقصد کشمیر میں حقیقی تبدیلی کی راہ ہموار کر نا ہے۔یہ ریاست سے بھارتی فوجی کے نخلاء اور اس کے غاصبانہ قبضہ کا خاتمہ چاہتی ہے۔علاوہ ازیں اس کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ کشمیر کے مستقبل کے فیصلہ کے لیے آزادانہ رائے شماری کا انعقاد کیا جائے۔ کشمیر سویٹاس دنیا کے کئی شہروں میں موجود ہے اور ایسے کشمیری نوجوان اس کے دست و بازو ہیں جنھیں اپنے عقیدہ،قومی ورثہ اور رہن سہن پر فخر ہے۔یہ انتہاپسندی اور اختیار سے محروم کرنے کے ہرعمل کو مسترد کرتی ہے، چاہے وہ مذہبی لبادہ میں ہو یا سیکولر ظلم و جبر کی شکل میں۔ کشمیر سویٹاس کی قیادت کی جڑیں گو بنیادی طور پر وادی کشمیر کے علاقہ سری نگر سے وابستہ ہیں، اس میں ریاست کے تمام اضلاع کی نمائندگی شامل ہے۔تاہم اس کی اصل طاقت مقبوضہ کشمیر کے عوام ہیں جو بھارتی ظلم و جبر کے خلاف سینہ سپر ہیں۔یہ تنظیم پوری دیانت داری اور خلوص کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی حقیقی قیادت کی نمائندگی کا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اگر آپ بھی اس کوشش کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کیجیے

CONTACT US

Phone: +974 44785121
Email: info@kashmircivitas.com

Address: Doha, Istanbul, Toronto

logo2

In order to withdraw funds without commission deductions, it is necessary to choose a casino with the most favorable 4crowns-casino for making payments. It is also recommended to dwell on the most optimal option. Commissions are absent when using digital currencies and virtual money.