ٹیم

ہماری تنظیم کی قیادت اعلٰی تعلیمی ماہرین، طب کے شعبہ سے وابستہ افراد، سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور پیشہ و افراد پر مشتمل ہے جن کی شناخت وادی کشمیر سے وابستہ ہے۔ہمارا اس بات پر مکمل طور پر اتفاق ہے کہ ہم نے کشمیر پر سے بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خاتمہ کے لیے تزویراتی اور نتیجہ خیز اقدامات لینے ہیں۔ہم پرامن ذرائع، جیسے عوامی مزاحمت، سول نافرمانی، سیاسی لابنگ اورآگائی کے ذریعہ بھارت کے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے کردار ادا کریں گے۔ اس مقصد کے لیے

Shoudown occurs when after the completion of all bets there is no obvious winner. In this case, players still participating https://theredlioncasino.co.uk/ the round compare their hands. The player wins with the best poker hand.

مختلف کانفرنسوں، سیمیناز اور لکچرز کے انعقاد کے علاوہ علمی اور تحقیقی مواد کی اشاعت سے بھی بھارت کے منصوبوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔ اس مشن کی حساسیت اور مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و جبر کے بھارتی ہتھکنڈوں، جیسے جنسی تشدد، وحشیت و بربریت اور مطلوب افراد تک رسائی کے لیے ان کے خاندان کو حراست میں لے لینا، کو مد نظر کھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی قیادت کے نام ظاہر نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر فرحان مجاہد تنظیم کے سیکرٹری جنرل ہوں گئے اور اس کے تمام فیصلے باہمی مشاوت اور اتفاق رائے سے کیے جائیں گئے۔دوسرے الفاظ میں ہم اپنی تنظیم کو قرآنی تعلیمات شورہ اور حدیث رسولﷺ قوم کا سردار قوم کا خادم ہوتا ہے، کے اصول پر چلاہیں گئے۔ اس کی ایک بہترین مثال ہمیں حضرت عمرؓ کی زندگی سے ملتی ہے جب آپ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے توروم کا سفیر یہ منظر دیکھ کر مبہوت ہو کر رہ گیا، کیونکہ وہ یہ فیصلہ ہی نہیں کر پا رہا تھا کہ ان میں سے خلیفہ وقت کون ہیں۔

حضرت عمر ؓ اور رومن سفیر کا واقعہ

حضرت عمؓ کے زمانہ میں روم کا ایک سفیر بہت سارے قیمتی تحفوں کے ساتھ ان سے ملنے کے لیے مدینہ طیبہ تشریف لایا۔شہر میں داخل ہونے کے بعد اس نے لوگوں سے دریافت کیا کہ ان کے بادشاہ کا محل کدھر ہے۔ انھوں نے اسے بتایا کہ ان کا کو ئی محل نہیں ہے۔اس نے مذید پوچھا کہ پھر انھیں کہاں تلاش کیا جا سکتا ہے تو لوگوں نے جواب دیا کہ وہ اسے مدینہ طیبہ کے قبرستان میں مل جائیں گئے۔ جب وہ سفیر وہاں پہنچا تو اسے حضرت عمرؓ ایک درخت کے نیچے آرام کرتے ہوئے مل گئے، بغیر کسی باڈی گارڈ یا سیکورٹی پروٹوکول کے!ایک عام آدمی اور ان میں تفریق کرنا مشکل تھا۔رومن سفیر یہ منظر دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔


مولانا روم فرماتے ہیں کہ جو آدمی اللہ سے

سے ڈر کر تقوٰی اختیار کرتا ہے، جن اور انسان اس سے مرعوب ہو جاتے ہیں اور جو بھی اس سے ملتا ہے اس پر اس کا رعب اور خوف طاری ہو جاتا ہے۔

If I Lead, follow. If I stop, push me. If I turn around, shoot me.
-Che Guevara

CHAK

As long as the gloomy night of oppression hovers over us, we have to go on illuminating the scaffolds and gallows with our heads.
-Shaheed Maqbool Bhat

DAR

La Tahzan, Inallaha Maena – Stay assured, Dear Brothers and Sisters, that there are people who share your joy, your tears and get sleepless nights because of what the occupation does to you. Stay hopeful and trust Allah -Shah

SHAH

Cheen ke lengey Azadi  -Every Kashmiri

KHAN

“Freedom cannot be bestowed — it must be achieved.”
-Elbert Hubbard

WANI

The great revolution in the history of man, past, present and future, is the revolution of those determined to be free.”
– John F. Kennedy

MIR

Knock, the door opens. Vanish, you will shine as the sun. Fall, you raise to the heavens. Become nothing, he will turn you into everything.
-Rumi

AHANGER

Resistance to tyranny is service to God.
-James Madison

BHAT

A man who believes in freedom will do anything under the sun to acquire or preserve his freedom.
-Malcolm X

LONE

What bankruptcy of morality can ask that violence by the occupied, to end their collective suffering, be treated with equal contempt as violence by the oppressor to sustain the occupation?
-Beg

ALI

Beware: For I am fearless, and therefore powerful
-Anonymous

QADRI

When the heart weeps for what it has lost, the soul laughs for what it has found. Rumi

BADR

When the occupation is ugly, resistance cannot be beautiful
-Shaheed Manan Wani

GANAI

Always do what you are afraid to do
-Anonymous

MAGREY

The wound is the place where the light enters you.
-Anonymous

GEELANI

You were born as slaves. Responsibility of freeing yourself lies with you.
-Anonymous

PALLA